the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی۔ نوٹ بندی کے فیصلے کو آج 11 دن ہو گئے ہیں۔ مودی حکومت کے اس فیصلے سے لوگوں کو کافی پریشانی جھیلنی پڑ رہی ہے۔ لوگ بینکوں اور اے ٹی ایم کے باہر قطار میں کھڑے رہنے کو مجبور ہیں۔ اپوزیشن اسے لے کر حکومت پر حملہ آور ہے اور اس پر من مانی کا الزام لگا رہا ہے۔ اس پر سیاست ختم ہونے کا نام نہیں لے رہی اور ہر روز ہنگامہ مچا ہوا ہے۔ وہیں حکومت نے اسے کالے دھن پر مہم بتاتے ہوئے رول بیک کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ نوٹ



بندی پر مچے ہاہاکار کے درمیان بی جے پی کا اصل امتحان شروع ہو گیا ہے۔ آج پانچ ریاستوں کی 4 لوک سبھا اور 8 اسمبلی سیٹوں پر ضمنی انتخابات ہو رہے ہیں۔ ووٹنگ صبح 7 بجے سے شروع ہو گئی ہے اور ووٹوں کی گنتی 22 نومبر کو ہوگی۔ نوٹ بندی کے بعد یہ ضمنی انتخابات مرکز میں حکمراں بی جے پی کے لئے سخت انتخابی امتحان ثابت ہوں گے۔ اس انتخاب میں پتہ چل جائے گا کہ عوام نوٹ بندی کی کتنی حمایت میں ہیں۔
آسام
مدھیہ پردیش
مغربی بنگال
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.